ہوگی بیت الخلا کی صفائی، لاک ڈاؤن کی سزا

یوں تو آہستہ آہستہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں اپنے قدم جما لئے ہیں۔۔ جس کی وجہ سے آج دنیا بھر میں ہر قسم کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی سرگرمیاں معطل ہوکر رہے گئی ہیں۔۔ اور آج پوری دنیا اس وقت زیر لاک ڈاؤن ہے اور دنیا میں تمام حکمتوں نے خطرے کے پیش نظر اپنے تمام شہریوں میں آگاہی مہم کررکھی ہیں ۔ جس میں سب اہم اگاہی ہے کہ لوگ اپنے آپ کو گھروں میں محصور رکھے اور بلا کسی ضرورت کہ گھروں سے باہر نہ جائیں اور سماجی میل جول سے پرہیز کریں ۔

لیکن حالات نہیں ہے آسان حکومتوں کیلئے کیونکہ شہری لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے ہے پریشان اور نہیں رہنا چاہتے ہیں گھر پر ۔۔۔ اور کئی لوگ تو اس وباء کو ہی کہتے ہیں یہ تو بات ہے۔

ان ہی سب پریشانیوں اور مشکلات کو دیکھتے ہوئے آبادی کے تناسب سے امت مسلمہ کا سب بڑا ملک سمجھے جانے والے ملک انڈونیشیا کی حکومتی انتظامیہ نے کیا ہے اب ایک اہم فیصلہ اور خبردار کردیا ہے کہ وہ شہریوں کی جانوں سے کسی کو بھی نہیں کھلنے دیں گے اور جو بھی شہری اب کرے گا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اس کو سزا طور پر کرنی ہوگی لیٹرین کی صفائی ۔

جی ہاں ۔۔۔ لاک ڈاؤن میں باہر نکل کر گھومنے والے اگر پکڑے گئے تو وہ لوگ کریں گے بیت الخلا کی صفائی ۔۔ جبکہ دوسری جانب لاک ڈاؤن کے دوران کسی بھی قسم کی غرض سے باہر نکلنے والوں کو انتظامیہ نے باور کروایا ہے کہ ماسک کا استعمال ضرور کریں ۔ بغیر ماسک پہنے گھروں سے باہر نہ نکلیں کیونکہ اگر ماسک کے بغیر گھر سے باہر آئے تو دینا ہوگا 2500 انڈونیشین روپے کا جرمانہ بھی ۔

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago