شاہین آفریدی نے اپنی ہی پوسٹ میں خود کو کیا کہہ دیا ۔۔۔اتنا بڑا بلنڈر لوگ حیران ۔۔ حریم شاہ نےبھی مشورہ دے دیا

آٹھارہ ستمبر سے شروع ہونے والی شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی شاہانہ شادی کا اختتام اکیس ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ولیمہ کی تقریب پر ہوا۔

شادی کی شاہانہ تقریبات کے اختتام کے بعد شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا  اکاؤنٹس کا رخ کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا ہے جس کے ساتھ دو تصاویر بھی ہیں یہ پیغام  انکے مینیجر نے شاہین کےاکا ونٹ سے کیا ہے۔

شاہد آفریدی کے ساتھ ان کی بارات کے دن کی تصویر ہے۔جبکہ دوسری تصویر میں شاہین کے ساتھ انشا آفریدی ہیں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔اس تصویر میں انشا آفریدی کا چہرہ نظر نہیں آرہاہے اور شاہین کے چہرے کا ایک رخسار نظر آرہا ہے۔

اپنےسسر شا ہد آفریدی اور لائف پارٹنر کے ساتھ  تصاویر شئیر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ

 “بہت بہت شکریہ ان تمام لوگوں کا جنہوں نے دل کی گہرایئوں سے ہمیں پیار اور دعایئں دیں ہیں۔اب  میری زندگی کا ایک نیا آغاز ہونے والا ہے،اور اس سفر کی شروعات میں اپنے خاص شخص کے ساتھ پیار اور ہنسی  کے ساتھ کروں گا “

Shaheen Afridi Post Blunder

پوسٹ کے کچھ دیر بعد ہی عجیب و غریب دیکھنے کو ملا جو صارفین کی آنکھ سے چھپا نہ رہ سکا۔

کمنٹ سیکشن میں شاہین کے ہی اکاؤنٹ سے خود کو شادی کی مبارک باد کا پیغام سامنے آیا جس نے انٹرنیٹ پر میم کی برسات کر ڈالی۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی ہی پوسٹ پر دو لال دل والےایموجی کیساتھ کمنٹ کیا کہ ’مبارک ہو بھائ‘

Image source:X

صارفین  نےمزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا ہےکہ ’شاہین آفریدی کا مینیجر اکاؤنٹ تبدیل کرنا بھول گیا’۔

آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ تبصرہ سوشل میڈیا سائٹ سے ڈیلیٹ کردیا گیا ہے تاہم ڈیلٹ  سے پہلے لئے گئے  اسکرین شارٹس ہر جگہ گھوم رہے ہیں۔

ٹک ٹاکرحریم شاہ

اس ہی  پوسٹ کے نیچے  مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کمنٹ کیا ہے  اور شاہین  سے مخاطب ہوتے  ہوئے کہا ہے کہ “شادی مبارک ہو, لیکن فل’حال انشاکو اپنے مائنڈ سے نکال کر سارا فوکس ورلڈ کپ پر رکھو۔

Image source:X

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago