کون کون سے کرکٹرز 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے؟

سال 2023 کو پاکستان کرکٹ میں جہاں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی، تنازعات، ٹیم منیجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ اور مجموعی وانفرادی ریکارڈز کے پیمانے میں ناپا جائے گا وہیں یہ سال ٹیم میں شادیوں کے سیزن کے طور پر بھی یاد رکھا جائے گا جس میں ایک دو نہیں بلکہ 6 قومی کرکٹرز نے سر … Continue reading کون کون سے کرکٹرز 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے؟