گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔
گوگل نے مجموعی طور پر 6 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ کرکٹ، ہاؤ ٹو، ریسیپی، موویز اور ڈرامہ، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔
کرکٹ، ہاؤ ٹو، ریسیپی، موویز اور ڈرامہ، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب کیا جاتا ہے۔
سال 2024ہوہ سال ہے جب پاکستان میں کافی منفرد شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرتے رہے۔
پاکستان میں اس سال لوگوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ ایرانی نژاد فرانسیسی فوٹوگرافر عباس عطار ہیں۔
یہ واضح نہیں کہ لوگوں نے ان کے بارے میں سب سے زیادہ سرچ کیوں کیا مگر گوگل ٹرینڈز کے مطابق مارچ 2024 کے اختتام پر ان کے بارے میں کافی سرچ کیا۔
اس وقت گوگل کی جانب سے ان کے نام سے ایک ڈوڈل جاری کیا گیا تھا جو ہوسکتا ہے کہ ان کے سرچ ہونے کی وجہ بنا ہو۔
درج ذیل میں اس سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کے نام جانیں۔
گوگل نے معروف ایرانی فوٹو گرافر جرنلسٹ کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر فوٹوگرافر صحافی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گوگل ڈوڈل پر ان کی تصویر لگا دی ہے۔
ایک فلسطینی اداکارہ، تھیٹر ڈائریکٹر، شاعرہ اور ڈراما نگار ہیں۔ انھیں 2012ء میں ایٹل عدنان ایوارڈ برائے خواتین ڈراما نگاروں سے نوازا گیا جس کا اعلان ان کے ڈرامے آئی ایم فری کے لیے کیا گیا تھا،
آج عرب دنیا میں ایتل عدنان کی خدمات کو گوگل ڈوڈل کے نام سے منسوب کر کے منایا گیا ہے۔
سال کے2024گرمائی اولمپکس میں، ندیم نے اولمپکس کی تاریخ میں کسی بھی ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے اور اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن کر تاریخ رقم کی، مردوں کے جیولن تھرو فائنل میں 92.97 میٹر کا ریکارڈ بنایا۔
ثنا جاوید شعیب ملک سے اچاشادی کے باعث گوگل پر زیادہ سرچ کی گئیں
کرکٹر ساجد خان انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اپنی کارکردگی کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے
شعیب ملک کو ثانیہ مرزا سے طلاق اور ثنا جاوید سے شادی کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے
حریم شاہ 2023 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت تھی جو 2024 میں 7 ویں نمبر پر پہنچ گئیں
مناہل ملک سوشل میڈیا اسٹار ہیں اور وہ اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کی وجہ سے اس سال زیادہ سرچ ہونے والی فہرست میں شامل ہیں
مناہل ملک نے انڈسٹری چھوڑ دی اپنی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد
سوشل میڈیا انفلوئنسرز نوجوان نسل کا دماغ خراب کر رہے ہیں۔زویا ناصر کے یہ کہنے کے بعد انہیں گوگل پر زیادہ سرچ کیا گیا ہے
مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص ہیں اور وہ اپنے بیٹے کی شاندارشادی کی وجہ سے اس سال کافی سرچ کیے گئے ہیں
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…