میٹا کے سائمن ملنر کا پاکستانی نوجوانوں اور جدت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار خیال

اسلام آباد، پاکستان :7ستمبر 2024ایشیاپیسفک ریجن کیلئے میٹا کے وائس پریذیڈنٹ پبلک پالیسی سائمن ملنر نے دی سینٹرم میڈیا ( ٹی سی ایم) کے طلحہ احد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں پاکستان میں جدت کی حمایت کے لئے میٹا کے کام اور نوجوانوں میں ذمہ دار ڈیجیٹل سیٹیزن شپ کے فروغ پر اظہار خیال کیا۔

پوڈکاسٹ میں میٹا کی مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں پاکستان میں موجود میٹا لاما پیتچاتحون اے آئی اور بلخصوص اسلام آباد میں ڈویلپرز کیلئے میٹا منعقد کی گئی ۔ سائمن ملنر نے آن لائن کمیونٹی کی تشکیل میں میٹا کی کوششوں کا اشتراک کرتے ہوئے میٹا پلیٹ فارمز پر رسائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے طریقے تجویز کیے۔ انہوں نے گلوبل ٹیک گورننس میں مقامی شراکت داریوں اور موثر پالیسی سازی کے کردار پر بھی بات کی۔

انہوں نے پاکستان کے تخلیق کاروں اور ڈویلپرز کی کمیونٹیز کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت میں معاونت کیلئے میٹا کے کردارکے عزم کا اعادہ کیا۔

پوڈ کاسٹ سننے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں :

FB:https://www.facebook.com/share/v/YNNnN8BiDSzYACQH/?mibextid=qi2Omg
IG:https://www.instagram.com/reel/C_lRWT3iUOc/?igsh=bnNoazE4d243dWhv
YT:https://youtu.be/URdsaqR4hv4?si=34XysmzbzDNRxwch

urdu-admin

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

4 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago