لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ۔ طیارے میں 98 مسافر سوار تھے جن 7 افراد عملے کے موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیر لائن کی پروز پی کے 8303 کراچی ایئر پورٹ سے چند منٹ کی مسافت پر رہائشی علاقے میں جاگرا ۔۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 92 کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
جبکہ آبادی پر جہاز گرنے کے باعث کئی مکانات پر آگ لگی۔ فائر بریگیڈ سمیت امدادی ٹیمیں آگ بجھانے سمیت لوگوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ۔امدادی کارروائیوں کو موثر بنانے کے لئے پاک آرمی کو طلب کرلیا گیا ہے۔
سول ایویشن کی بتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں فنی خرابی آئی تھی اور لینڈنگ سے پہلے اس کے پہیے نہیں کھل رہے تھے۔ جس پر پرواز کو روانڈ اپ کہا گیا لیکن اس ہی دوران جہاز کا رابطہ منقطع ہوا اور جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…