کراچی و اسلام آباد جہاز کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری

کراچی و اسلام آباد جہاز کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری! پاکستان کی نئی اور سستی ترین ایئر لائن،فلائی جناح نے کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے اور ساتھ ہی پروازوں کے نئے اوقات کا اعلان بھی کیا ہے،جس کے مطابق پہلی پرواز 1 جون 2023سے روانہ ہو گی۔

مزید یہ کہ ایئر لائن اب کراچی اور اسلام آباد کے درمیان مسافروں کی آسانی  کا خیال ر رکھتے ہوئے ہفتہ میں تین دفع فلائٹ چلا کریگی۔

image source: www.flyjinnah.com

یکم جون 2023  سے اسلام آباد کے لیے تیسری  فلائٹ کا ٹائم(پاکستانی وقت کے مطابق)

موسم گرما میں جہاز کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری

موسم گرما کی آمد کے ساتھ پاکستان کے دو بڑے شہروں کے درمیان سستی اور قابل اعتماد  ائیر لائن کی ضرورت میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔اسی لیے فلائی جناح کا مقصد کاروباری یا تفریح کی غرض سے سفر کرنے والوں کی اس ضرورت کو ایک عمدہ ٹریول ایکسپیرینس دےکر پورا کیا جائے ۔

image source: www.flyjinnah.com

اس کے علاوہ فلائی جناح کا یہ عزم ہے کہ وہ قابل اعتماد اثر انداز سروس اور زیادہ کنیکٹیویٹی پیش کرتے ہوئے مسافروں کے سابقہ  تجربہ کو بھی فوقیت دیتے ہوئے بہت کم قیمت کے ساتھ قابل بھروسہ اور آرام دہ سفر فراہم کرنے کے لئے پیش رہےگا۔

فلائی جناح اس بات پر بھی پرعزم کہ وہ اپنے کلائنٹ کو ایک قابل بھروسہ اورآرام دہ سروس نہایت معیاری قیمت پر دے ساتھ ہی یہ اس بات پر ترجیح دیتے ہیں کہ مسافر زیادہ معیاری سروس اور اپریشنز کے ساتھ ہوائی سفر کا مزہ لیں۔

مزید یہ پڑھیں: پاکستان انڈسٹری کی انیس مشہور شخصیات نے اسلام کے لیے شوبز چھوڑ دیا

فل وقت فلائی جناح کی سروس پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں استعمال کی جاتی ہے۔ ان میں کراچی ، اسلام آباد ،لاہور، کوئٹہ اور پشاور جیسے بڑے شہروں کے نام شامل ہیں۔

پر مشتمل ہے A فلائی جناح فل وقت تین جدید طیارے ایئر بس 320

سفرکو مزیدآر بنانے کے لیےاکانومی کیبن میں مسافروں کو پر سکون اور آرام کی فراہمی کیلئے آرام دہ سیٹوں کا استعمال کیا گیا ہے،ہوائی جہاز میں فری آن لائن اسٹریمنگ سروس”اسکائی ٹائم“بھی موجود ہے جس سے مسافر آرام سے اپنی ڈیوائسز پر کئی تفریحی پروگرام انجوائے کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ، مسافر سستی قیمتوں پر آن بورڈ “اسکائی کیفے” مینو سے ناشتے، سینڈوچ اور کھانوں کے درمیان مختلف قسم کے پکوانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

جلدی کریں اور فلائٹ بک کروانے کی لیے ویب سائٹ پر کلک کریں۔

www.flyjinnah.com

یا کال سینٹرنمبر پر کال کریں۔

(021-3565096)

یا ٹریول ایجنسیوں کے ذریعہ اپنی پروازیں بک کراسکتے ہیں۔

’فلائی جناح‘ پاکستان کی ایک پرائیویٹ کراچی بیسڈ جوائنٹ وینچر کم لاگت والی ایئر لائن ہے۔ فلائی جناح ایئر عربیہ کے کم لاگت کے کامیاب کاروباری ماڈل کے مطابق کام کرتی ہے جو آرام، قابل اعتماد، اور پیسے کے بدلے بہترین ہوائی سفر کی سہولت پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago