گانا گاتے ہوئے منہ میں مکھی چلی گئی، ٹیلر سوئفٹ ویڈیو وائرل

شکاگو: ہالی وڈ کی مشہور  گلوکارٹیلر سوئفٹ نے مکھی نگل لی۔ امریکی  گلوکارہ کنسرٹ کررہی تھی کہ ان کے منہ میں مکھی چلی گئی۔

 یہ واقعہ امریکا کے شہر شکاگو میں پیش آیا ہے۔  جہاں ٹیلرسوئفٹ کنسرٹ کررہی تھیں۔ اس کنسرٹ کو دیکھنے کے لئے لوگ کافی بڑی  تعداد میں موجود تھے کہ جب  اچا نک گانا گاتے ہوئے ایک مکھی ان کے منہ میں چلی گئی۔

 وائرل ہوئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےٹیلر سوئفٹ مسٹرڈ میکسی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ہاتھ میں مائیک لئے ٹیلر سوئفٹ گانا گا ہی رہی تھیں کہ انھیں کھانسی آئی اور کھانستے ہوئے ان کے منہ میں مکھی بھی چلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مکھی منہ میں جانے کے بعد ٹیلر سوئفٹ پلٹیں اورانہوں نے شائقین کو بتایا کہ انہوں نے مکھی دنگل لی ہے۔ انھوں نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا آپ سب نے مجھے  مکھی نگلتے ہوئے دیکھ لیا ہے؟ پھر  ٹیلر سوئفٹ  خود ہی ہنس پڑیں۔

Gana Gate Munh ma Makhi chali gae Taylor Swift گانا گاتے منہ میں مکھی

بعد ازاں بتایا جارہا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ نے اور دوبارہ گانا شروع کردیا اپنا پروگرام بھی جاری رکھا ۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago