ہے۔ میں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والا انسان ہوں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے، بی یا سی ۔کیٹگری معنی نہیں رکھتی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایک درجہ کیٹیگری تنزلی پر کوئی افسوس نہیں اور نہ ہی اے کیٹیگری میں واپس آنا میرا ہدف ہے البتہ ہاں قومی کرکٹ ٹیم میں واپس آنا اصل ہدف ہے اور اس کے لئے بہت محنت کررہا ہوں۔ اس وقت تمام تر توجہ فزیکل فٹنس اور فارم کو بھال کرنے پر مرکوز ہے۔
مزید کہا، جہاں تک بات رہی بی کیٹیگری کی وہ بھی بہت اچھی ہے۔ اس کیٹیگری میں کافی نامور اور بڑے کھلاڑی موجود ہیں۔
جبکہ دوسری جانب انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کو اے کیٹگری حاصل کرنے پر بہت خوشی اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اے کیٹگری میں شامل ہوئے۔ ان کی تینوں فارمیٹ میں پرفارمنس انتہائی بہترین رہی ہے۔ وہ ایک محنتی کھلاڑی ہیں اور محنت بھی کررہا ہے۔ میرے اپنے خیال سے وہ اے کیٹگری کا حقدار تھا۔
یاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے حالیہ دنوں میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ جاری کیا گیا ہے، اس کنٹریکٹ کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی اے کیٹگری سے بی کیٹگری تنزلی ہوئی ہے۔ جبکہ ان سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی بھی واپس لے لی گئی ہے ۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…