Categories: صحت

کورونا وائرس کے علاج میں سنا مکی کا استعمال، نتائج حیران کن

یوں تو اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو اپنی انگنت نعمتوں سے نوازا ہے۔ اور کہا جاتا ہے اللہ کی پیدا کردہ کوئی بھی نعمت اس دنیا میں بغیر کسی حکمت کے نہیں آئی ہے۔ دوسری جانب اس وقت دنیا کو ایک کورونا وائرس نامی وباء کا سامنا ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس وقت پوری دنیا حفاظتی اقدامات کے تحت لاک ڈاؤن کا شکار ہے۔

البتہ اس وقت میں اس بیماری کی ویکسین بنانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ دنیا کو اس سے باہر نکلا جاسکے۔ اگرچہ ویکسین اس وقت اپنی تیاری مراحل میں ہے لہذا لوگ آج کل دیسی ٹوٹکے پر انحصار کررہے ہیں انہی میں ایک جڑی بوٹی ہے سنا مکی جس کے آج کل کورونا وائرس کو لیکر خوب چرچے ہیں کیونکہ اس وقت کہا جارہا ہے یہ کورونا کے خلاف جنگ میں بہت فائدے مند ہے۔

بلک صیحح کہتے ہیں کہ کوئی چیز بیکار نہیں قدرت کے کارخانے میں۔۔اس کی ایک مثال سنا مکی ہے یہ ایسی بے مثال جڑی بوٹی ہے جو کر و ناوائرس کے علاج کے لئے نہایت مفید ثابت ہوئی ہے ۔ اس وقت پوری دنیا کرو نا وائرس کی زد میں ہے اور بین الاقوامی سطح پر اسکی ویکسین کی تیاری کےلیے ریسرچز کی جا ر ہی ہیں تاکہ جلد از جلد اس وبا ء پر قابو پا یاجا سکے ۔اس صورتحال میں برطانوی نژاد ڈاکٹر کی طرف سے سنا مکی سے کر ونا کا علاج دریافت کرنا کسی نعمت سے کم نہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ سنا مکی سے ذریعے وہ اب تک کرونا سے متاثر تقریبا400 مر یضوں کا علاج کر چکے ہیں۔ ان کا یہ بھی دعوہ ہے ان کےبتاۓ ہوۓ طر یقہ علاج سےاگر مر یض شفایاب نہ ہو تو وہ 20 کڑوڑ جر مانہ ادا کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

سنا مکی نہ صر ف سائنسی بلکہ دینی اعتبار سے بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے ۔اس کے بے شمار فوائد ہیں کئ احادیث میں اس کی افادیت بیان کی گئی ہے ایک حدیث کے مفہوم میں اس کا ذکر اسطرح کیا گیا ہے:
“اگر کوئی چیز موت سے بچاتی تو وہ سنا ہوتی”
.ایک اور جگہ ذکر آیا یے کہ: “سنا میں تمام بیماریوں کی شفاء ہے”

سنا مکی FDA سے منظور شدہ ہے اور پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا اور چین میں بھی اس جڑی بو ٹی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پیٹ کے امراض میں نہایت فائدے مند ہے ۔اس کے پتوں سے تیار ہونے والا قہوہ قوت مدافعت کو بڑ ھتا ہے اور فاسد جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے جوکر ونا وائرس کے خلاف معاون ثابت ہو تا ہے۔
حتی کہ کر ونا سے متاثرہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی دوران علاج سنامکی کے قہوے کا استعمال کر چکے ہیں اور اسے فائدے مند ٹھرایا ہے۔

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago