پاکستانی کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی حالیہ تصاویر نے انہیں لوگوں کے سامنے رسوا کروا ڈالا۔
تو اس بار عہد وفا کی دعا نے کیا کردیا کہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں
پاکستانی ڈراموں میں خوبصورتی و معصومانہ اداکاری سے کم عرصے میں لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سائیٹ انسٹا گرام پر چپس کھاتے ہوئے تصایر شیئر کیں ہیں۔
ان تصاویر میں یہ کمرے میں بیڈ پر بیٹھے چپس کھاتے ہوئے کیمرے کے سامنے مختلف پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔
مذکورہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے دلچسپ کیپشن تحریر کیا کہ میرا کسی سے کوئی تعلق نہیں ، مگر میرا نام ہر کوئی جانتا ہے۔
ان تصاویر کے شیئر کرنے کے بعد ہی اداکارہ کی پوسٹ پر مختلف قسم کے کمنٹز پڑھنے کو ملے
اس کے علاوہ ان کی اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ کورین بننے کی کوشش کر رہی ہیں۔
اور تو اور ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ ڈالا کہ ہمارے گھر بھی چپس بنتی ہیں پر کبھی بھی انہیں کھاتے ہوئے ایسی حرکتیں نہیں کیں۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کو ‘رنگ گورا’ کرنے کا کمرشل کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید
آپ تو پہلے بہت معصوم تھیں
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…